22 مارچ، 2017، 1:50 PM

پاکستان کو وہابی فسادیوں سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان کو وہابی فسادیوں سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے پاکستانی سرزمین پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔پاکستان میں سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں کا تعلق وہابی دیوبندیوں سے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ  نے پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے پاکستانی سرزمین پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔پاکستان میں سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں کا تعلق وہابی دیوبندیوں سے ہے۔پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی وڈیوپیغام میں کہا کہ پاکستان کو وہابی فسادیوں سے پاک کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرکے ذریعے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پرخصوصی وڈیوپیغام جاری کیا۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ نے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 کوپاکستان بنانے کا عہد کیا اورکامیاب ہوئے، آئیے ہم پھرعہد کریں ہم پاکستان کوفسادیوں سے پاک کریں گے کیونکہ پاکستان ہم سب کا پاکستان ہے۔

News ID 1871252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha